غازی مرد
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بہادر آدمی، جنگجو آدمی، جنگ آزما آدمی۔ "شجاعت میں رستم گرد، عالی ہمت غازی مرد۔" ( ١٦٣٥ء، سب رس، ٧ ) ٢ - [ کنایۃ ] گھوڑا۔ (ماخوذ : نوراللغات، مخزن المحاورات)
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'غازی' کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'مرد' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - بہادر آدمی، جنگجو آدمی، جنگ آزما آدمی۔ "شجاعت میں رستم گرد، عالی ہمت غازی مرد۔" ( ١٦٣٥ء، سب رس، ٧ )
جنس: مذکر